اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona in India: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 58 ہزار سے زائد نئے کیسز - بھارت میں اومیکرون کے کُل کیسز

ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار 209 ہو گئی ہے۔Omicron In India

Corona in India
Corona in India

By

Published : Jan 17, 2022, 9:34 AM IST

Updated : Jan 17, 2022, 9:50 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 58 ہزار 089 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں 385 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Corona cases in India

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 1,51,740 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک بھارت میں کورونا سے 3,52,37,461 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کل تعداد 16 لاکھ 56 ہزار 341 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات منگل کو مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:New Study about Corona Virus: کچھ کورونا متاثرین دس روز بعد بھی انفیکشن پھیلاسکتے ہیں، نئی تحقیق

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز میں کل کے مقابلے میں 6.02 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Last Updated : Jan 17, 2022, 9:50 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details