اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 30,256 نئے کیسز، 295 اموات درج

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30,256 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور اسی عرصے میں انفیکشن کی وجہ سے 295 افراد جان بحق بھی ہوئے ہیں۔

By

Published : Sep 20, 2021, 11:00 AM IST

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 30,256 نئے کیسز، 295 اموات درج

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 33,478,419 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,45,133 اموات ہوچکی ہیں۔


اس دوران 43,938 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,27,15,105 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,18,181 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 80,85,68,144 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز:33,478,419

فعال کیسز:3,18,181

کل صحتیاب افراد:3,27,15,105

اموات کی تعداد:4,45,133

کل ویکسینیشن:80,85,68,144

ABOUT THE AUTHOR

...view details