جموں و کشمیر کے رامبن اور بانہال کے مختلف مقامات پر آج بھی ٹریفک جام لگا رہا۔
سرینگر ۔ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک جام، عوام پریشان - ramban banihal
سرینگر ۔ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک جام لگا رہتا ہے جس کی وجہ سے مسافر اور ٹرک ڈرائیوروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام ، عوام پریشان
وہیں مسافروں نے ای ٹی وی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس محکمہ ایک ایڈوائزری جاری کرتا ہے اور ٹریفک کے متعلق جانکاری دیتا ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ٹریفک جام سے جموں کے مسافرین کو کب تک نجات ملتی ہے اور اس مسئلہ کا حل کب نکلتا ہے۔ یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔