اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سرینگر کے بمنا علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ - jammu & kashmir latest news

سرینگر کے بمنا علاقے میں واقع شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے نزدیک تعینات سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، تاہم اب تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

سرینگر کے بمنا علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ
سرینگر کے بمنا علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

By

Published : Nov 5, 2021, 3:35 PM IST

Updated : Nov 5, 2021, 4:19 PM IST

سرینگر کے بمنا میں عسکریت پسندوں کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

سرینگر کے بمنا علاقے میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

اطلاع کے مطابق سرینگر کے بمنا علاقے میں واقع شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے نزدیک تعینات سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، تاہم کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔

البتہ اس حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے ہسپتال کے احاطے میں تلاشی مہم شروع کردی تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔

Last Updated : Nov 5, 2021, 4:19 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details