اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حرکت قلب بند ہونے سے مشہور فوٹوگرافر بابو نانجی کی موت - Babu Nanji

ممبئی کے مشہور فوٹوگرافر بابو نانجی عرف بابو فوٹوگرافر کا آج شام حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا-

مشہور فوٹوگرافر بابو نانجی چل بسے
مشہور فوٹوگرافر بابو نانجی چل بسے

By

Published : Mar 22, 2021, 10:39 PM IST

خوجہ شیعہ اثناء عشریہ جماعت سے تعلق رکھنے والے بابو نانجی ممبئ کے مختلف اخبارات سے منسلک تھے انکے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے بھی ذاتی مراسم تھے اور سونیا گاندھی کے ممبئ دورے کے دوران ہر مواقع پر وہ انکے قافلے میں شامل ہوا کرتے تھے

انگریزی اخبارات میں انھیں"گاندھی لینس مین "کے نام سے جاناجاتاتھا۔

سرکاری سطح پر بھی انکے افسران بالخصوص محکمہ پولیس میں اچھے تعلقات تھے۔ پسماندگان میں ایک بیوہ اور ذہنی طور پر معزور ایک لڑکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details