اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Anantnag Encounter: انکاؤنٹر میں عسکریت پسند ہلاک، پولیس اہلکار زخمی - انکاؤنٹر

عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

Anantnag
اننت ناگ

By

Published : Oct 11, 2021, 10:59 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ جب کہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

ٹویٹ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھاگنڈ ویری ناگ علاقے میں پیر کی علی الصبح عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

ویڈیو

واضح رہے کہ پیر کی علی الصبح شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری ہے۔ اس تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details