اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی میرٹھ ایکسپریس وے سے بیریکیڈنگ ہٹائی گئی - urdu news

دہلی پولیس نے غازی آباد سے دہلی جانے والی سڑک میرٹھ ایکپریس سے بیریکیڈنگ ہٹا دی ہے۔

بیریکیڈ
بیریکیڈ

By

Published : Oct 29, 2021, 12:43 PM IST

دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر غازی آباد سے دہلی جانے والے راستے پر لگی بیریکیڈنگ ہٹائی جا رہی ہے۔ جے سی بی اور ڈنپر کی مدد سے بیریکیڈنگ ہٹائی جا رہی ہے۔

بیریکیڈ

دہلی پولیس ٹکری سرحد (دہلی۔ہریانہ) اور غازی پور سرحد (دہلی۔ یوپی) سڑکوں سے بھی بیریکیڈنگ ہٹارہی ہے۔

پولیس نے لوگوں کی آمدو رفت کے لئے ایک دوسری جانب سے راستہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس راستہ کو جلد از جلد لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا تاکہ ٹریفک کا مسئلہ در پیش نہ ہو۔

مزید پڑھیں:كالندی کنج سے نوئیڈا جانے والی سڑک کھول دی گئی

یہ راستہ کھلنے کے بعد لوگوں کو راحت مل سکتی ہے۔ جمعرات کو دہلی پولیس اور ہریانہ انتظامیہ کے درمیان ہوئی میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details