مرکزی وزیرفائنانس نرملاسیتارامن نے کہا ہے کہ ملک کے 50کروڑسے زائد افراد کو کوویڈ کے ٹیکے دیے گئے۔
انہوں نے آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے چناوالٹیر علاقہ میں کوویڈ ٹیکہ کاری کے مرکز کا معائنہ کیا۔
اس موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے سیتارامن نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ٹیکہ کاری کے عمل میں تیزی پیدا کی جائے گی۔