اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا کے 3 لاکھ 23 ہزار 144 نئے معاملے، 2771 ہلاک - اردو نیوز

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 323144 کورونا کے نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

COVID-19 India tracker: State-wise report
بھارت میں کورونا کے 323144 نئے معاملے، 2771 ہلاک

By

Published : Apr 27, 2021, 11:58 AM IST

Updated : Apr 27, 2021, 12:35 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارے کے مطابق بھارت میں 24 گھنٹے کے دوران 3 لاکھ 23 ہزار 144 کورونا کے نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

کورونا سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 51ہزار 827 ہے۔

جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2771 ہے۔

Last Updated : Apr 27, 2021, 12:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details