اسی عرصہ کے دوران قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ-19 سے سب سے زیادہ (99) افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اسی مدت کے دوران مہاراشٹر میں 65 اور مغربی بنگال میں 51 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں اس مہلک وبا سے 524 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
جمعرات کو صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44489 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 92.66 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
وہیں دوسری جانب صحت مند مریضوں کی تعداد 86.79 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، جبکہ 524 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 135223 ہوگئی۔
واضح رہے کہ اس وقت ملک میں کوروناوائرس کے 452344 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ...........ایکٹیو کیسز ........شفایاب ...... ہلاکتیں
انڈمان نکوبار --- 137 ----- 4479 ----- 61
آندھرا پردیش ----------- 12673 --- 845039 ---- 6962
اروناچل پردیش ----- 968 ----- 15157 ------ 49
آسام ---------------- 3277 ----- 207766 ---- 978
بہار ---------------- 5225 ---- 225077 ---- 1237
چنڈی گڑھ ------------- 1127 ------ 15532 ----- 266
چھتیس گڑھ ------------ 24676 --- 201744 ---- 2783
دادرا نگرحویلی دمن دیو ----------- 35 ---------- 3290 -------- 2
دہلی ---------------- 38287 ----- 498780 ----- 8720
گوا ------------------- 1281 ------ 45229 ----- 683
گجرات ---------------- 14287 ---- 183756 ---- 3906
ہریانہ -------------- 20948 ------ 201250 ---- 2291
ہماچل پردیش ------- 7875 -------- 28106 ----- 585
جموں وکشمیر --------- 5264 ------- 100892 ----- 1663