اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Amit Shah Slams Congress Over PM's Security: 'وزیراعظم کی سکیورٹی میں چوک کے لئے ملک سے معافی مانگے کانگریس کے سرکردہ رہنما' - مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا بیان

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Union Home Minister Amit Shah نے وزیراعظم نریندر مودی کے پنجاب دورے کے دوران سکیورٹی میں کوتاہی PM's Security کے لئے کانگریس کو ذمہ دارٹھہراتے ہوئے اس کے سرکردہ قیادت سے ملک سے معافی مانگنے Congress Should Apologise کو کہا ہے۔PM Modi rally canceled

Amit Shah Slams Congress Over PM's Security: 'وزیراعظم کی سکیورٹی میں چوک کےلئے ملک سے معافی مانگے کانگریس کے سرکردہ رہنما'
Amit Shah Slams Congress Over PM's Security: 'وزیراعظم کی سکیورٹی میں چوک کےلئے ملک سے معافی مانگے کانگریس کے سرکردہ رہنما'

By

Published : Jan 5, 2022, 9:30 PM IST

وزیراعظم نریندر PM's Security موید بدھ کو پنجاب کے فیروزپور ضلع میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے جا رہے تھے لیکن راستے میں لوگوں کے ذریعہ احتجاجی مظاہرے اور سڑک جام کرنے کی وجہ سے انہیں اپنا پروگرام منسوخ کرکے واپس لوٹنا پڑا۔PM Modi rally canceled

Amit Shah Slams Congress Over PM's Security: 'وزیراعظم کی سکیورٹی میں چوک کےلئے ملک سے معافی مانگے کانگریس کے سرکردہ رہنما'

شاہ نے وزیراعظم کے دورے کے دوران سکیورٹی میں اس چوک کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سلسلے وار ٹویٹ Amit Shah Slams Congress Over PM's Security کرکے اس کے لئے کانگریس کی سخت تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج پنجاب میں جو ہوا وہ اس بات کا ٹریلیر ہے کہ کانگریس پارٹی کیسے سوچتی اور کام کرتی ہے۔ لوگوں کے ذریعہ باربار نکارے جانے کی وجہ سے یہ پاگل پن کے راستے پر ہے۔ کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کو آج جو کچھ ہوا س کےلئے ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔



ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ نے پنجاب میں آج ہوئی سکیورٹی چوک PM's Securiy Breach کے بارے میں تفصیل سے رپورٹ مانگی ہے۔وزیراعظم کے دورے کے دوران سکیورٹی کے عمل میں اس طرح کی لاپرواہی پوری طرح ناقابل برداشت ہے اور اس معاملے میں جواب دہی طے کی جائے گی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details