اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Sonia Gandhi Coronavirus Positive سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو - کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں جس کے بعد انہیں پروٹوکول کے مطابق قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ Sonia Gandhi Tested Covid 19 Positive

Sonia Gandhi Coronavirus Positive
سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو

By

Published : Aug 13, 2022, 2:04 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا وائرس پازیٹیو پائی گئی ہیں۔ کانگریس رہنما جے رام رمیش نے یہ جانکاری دی۔ جے رام رمیش نے ٹویٹ کیا کہ 'آج کانگریس صدر سونیا گاندھی کی کووڈ 19 ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ وہ حکومت کے جاری کردہ پروٹوکول کے بعد آئسولیشن میں رہیں گی۔ Congress Interim President Sonia Gandhi

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی کووڈ سے متاثر ہوئی تھیں۔ سونیا گاندھی اس سے قبل جون کے مہینے میں کووڈ سے متاثر ہوئی تھیں۔ وہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے بعد صحت کی پیچیدگیوں کی وجہ سے کئی دنوں سے سر گنگا رام اسپتال میں داخل تھیں۔ Sonia Gandhi Health Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details