اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Rahul turns 48:کانگریس لیڈروں نے راہل کو سالگرہ کی مبارکباد دی

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا’’ سچائی ان کی طاقت ہے، جدوجہد ان قوت ہے، خدمت ان کا عزم ہے ، ہندوستان کے لوگوں کی فلاح و بہبود ان کا خواب ہے ۔ ملک کے تیئں ایسی سوچ رکھنے والے مسٹر راہل گاندھی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ‘ Rahul turns 48, wishes pour in, Congress celebrates

By

Published : Jun 19, 2022, 1:38 PM IST

راہل
راہل

مدھیہ پردیش کانگریس کے سینئر لیڈروں نے کانگریس لیڈرراہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پرمبارکباد دی ۔

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا’’ سچائی ان کی طاقت ہے، جدوجہد ان قوت ہے، خدمت ان کا عزم ہے ، ہندوستان کے لوگوں کی فلاح و بہبود ان کا خواب ہے ۔ ملک کے تیئں ایسی سوچ رکھنے والے مسٹر راہل گاندھی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ‘

مزید پڑھیں:Rahul Gandhi Birthday: راہل گاندھی نے پارٹی کارکنان سے سالگرہ نہ منانے کی اپیل کی

Rahul turns 48, wishes pour in, Congress celebrates

سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے کہا ’’ مسٹر راہل گاندھی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔ آپ کی جدوجہد میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ سچ کی جیت ہو گی ۔
یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details