تاکہ پریزائڈنگ افسران کو تربیت دے کر پنچایتی انتخابات آزادانہ، غیرجانبدارانہ اور پرامن طریقے سے کرایا جا سکے۔ اس موقع پر بطور ماسٹر ٹرینر یمنا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے او ایس ڈی شیلندر بھاٹیہ کے کمپیوٹر ڈسپلے کے ذریعے، تمام افسران الیکشن کمیشن کے طے شدہ قواعد و ضوابط کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔
واضح رہے کہ ضلع میں پنچایت انتخابات کا عمل 7 اپریل سے شروع ہوگا اور 8 اپریل تک کاغذات نامزدگی ہوں گے۔ 9 اور 10 اپریل کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ ضلع میں پنچایت عام انتخابات کے لئے پولنگ 19 اپریل کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 2 مئی کو ہوگی۔