قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 196.45 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں،صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 196 کروڑ 45 لاکھ 99 ہزار 906 ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 لاکھ 28 ہزار 291 ویکسین لگائی گئی ہیں۔India registers 12,249 Covid cases in last 24 hours
COVID-19 Vaccines:کووڈ ویکسینیشن میں 196.45 کروڑ ویکسین لگیں - کوویڈ ویکسین
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 249 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 33 لاکھ 30 ہزار 945 ہو گئی ہے،ملک میں ہفتہ وار تصدیق شدہ کیسز کی شرح 2.90 فیصد اور روزانہ تصدیق شدہ کیسز کی شرح 3.94 فیصد ہے۔ India registers 12,249 Covid cases in last 24 hours
کووڈ ویکسینیشن
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 10 ہزار 623 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 85.88 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
یواین آئی