اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Charges Filed Against Two Women Employees دو خواتین ملازمین کے خلاف فرد جرم عائد - خواتین ملازمین نے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کیا

جموں و کشمیر پولیس کی کرائم برانچ ونگ نے دو خواتین ملازم پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے محکمہ ہینڈی کرافٹس کے سروس بک میں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کرکے نوکری حاصل کی ہے۔ Charges Filed Against Two Women Employees

دو خواتین ملازمین کے خلاف فرد جرم عائد
دو خواتین ملازمین کے خلاف فرد جرم عائد

By

Published : Dec 14, 2022, 1:38 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کی کرائم برانچ ونگ نے محکمہ ہینڈی کرافٹ کی دو خواتین ملازم کے خلاف عدالت میں فرد جرم پیش کرکے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان خواتین نے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرکے نوکری حاصل کی ہے۔ کرائم برانچ کی اکنامکس افینس ونگ نے سرینگر سٹی جج کے عدالت میں دو ملازمین حسینہ بانو اور شگفتہ کے خلاف فرد جرم پیش کیا ہے۔ ان دو خواتین پر الزام ہے کہ انہوں نے محکمہ ہینڈی کرافٹس کے سروس بک میں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کرکے نوکری حاصل کی ہے۔Charges filed against two women employees in srinagar


مزید پڑھیں:۔Women Drug Peddlers Arrested: منشیات فروشی کے الزام میں دو خواتین گرفتار

کرائم پرانچ نے کہا ہے کہ محکمہ کے ایک سابق منیجر نے تحریری طور پر ان خواتین کے متعلق شکایات درج کی تھی کہ مذکورہ ملازمین کی بھرتی کی تحقیقات کی جائے۔ کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ معاملہ کی جانچ کرکے متعلقہ مقدمات درج کئے گئے اور تحقیقات کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ مذکورہ خواتین نے فرضی اسناد پیش کئے ہیں اور محکمے میں نوکری حاصل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details