ترن تارن (پنجاب): بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) پنجاب فرنٹیئر نے 5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب کو ضلع ترن تارن میں ایک مشتبہ پاکستانی ڈرون کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ابتدائی تلاشی کے دوران بی ایس ایف کے جوانوں نے ترن تارن کے گاؤں کالیا کے قریب ایک پیکٹ برآمد کیا جس میں ہیروئن (2.470 کلوگرام) کا شبہ تھا۔ یہ بات منگل کو بی ایس ایف پنجاب فرنٹیئر کے ذرائع نے بتائی ہے۔BSF intercepts a Pakistani drone in Tarn Taran punjab
Drone In Tarn Taran بی ایس ایف نے مشتبہ ڈرون کو روکا - بی ایس ایف نے مشتبہ پاکستانی ڈرون کو روکا
ابتدائی تلاشی کے دوران بی ایس ایف کے جوانوں نے ترن تارن کے گاؤں کالیا کے قریب ایک پیکٹ برآمد کیا جس میں ہیروئن (2.470 کلوگرام) کا شبہ تھا۔Pakistani Drone In Tarn Taran
بی ایس ایف نے مشتبہ پاکستانی ڈرون کو روکا