اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Calicut Bomb Blast: کیرلا میں بم بناتے ہوئے دھماکہ، بی جے پی کا کارکن زخمی - بم دھماکہ میں بی جے پی کا کارکن زخمی

کیرالا میں ضلع کوزی کوڈ کے وڈاکارا چیرنڈاتھور میں ایک بی جے پی کارکن کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے سبب وہ زخمی ہو گیا۔ 26 سالہ بی جے پی کارکن کو فی الحال کوزی کوڈ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔Bomb Blast in Kozhikode BJP Worker Injured

کیرلا میں بم بناتے ہوئے دھماکہ، بی جے پی کا کارکن زخمی
کیرلا میں بم بناتے ہوئے دھماکہ، بی جے پی کا کارکن زخمی

By

Published : Feb 17, 2022, 9:44 AM IST

Updated : Feb 17, 2022, 10:19 AM IST

کیرالا

کے ضلع کوزی کوڈ کے وڈاکارا چیرنڈاتھور میں ایک بی جے پی کارکن کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے سبب وہ زخمی ہو گیا۔ 26 سالہ بی جے پی کارکن کو فی الحال کوزی کوڈ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔ Bomb Blast in Kozhikode BJP Worker Injured

واقعہ بدھ کی شام سات بجے کا بتایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی معاملے کی تحقیقات کے لیے پولیس کا ایک دستہ بھی تشکیل دیا گیا ہے۔ پولیس نے موقع سے پٹاخوں کی باقیات برآمد کی ہیں جس سے ابتدائی نتیجہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ حادثہ بم بنانے کے دوران پیش آیا۔ اس شخص کا نام ہری پرساد بتایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2022, 10:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details