بھوپال: کانگریس کے سینیئر لیڈر دگ وجے سنگھ Congress leader senior Digvijay Singh نے آج مدھیہ پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈر رام کا نام لینے کی جگہ'دگ وجے' کا نام لیتے ہیں۔ سنگھ نے آج ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں بی جے پی مدھیہ پردیش اکائی کے متعدد لیڈران دگ وجے سنگھ کا نام لے کر بیان دے رہے ہیں۔ اس ایڈٹ شدہ و یڈیو میں پورے بیان کی جگہ صرف سنگھ کا نام سنائی دے رہا ہے۔ BJP Leader Doesn't Say Ram, They say 'Digvijay
یہ بھی پڑھیں: