چندرابابو نائیڈو نے ریاست کی تازہ صورتحال پر پارٹی رہنماوں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس کے دوران کہا کہ اگرچہ انتخابات میں پارٹی کو شکست ہوئی مگر یہ بھولنا نہیں چاہئےکہ40 فیصد عوام نے تلگو دیشم کو ووٹ دیا ہے۔
'حکومت جرائم کو فروغ دے رہی ہے' - ysr congres govt promoting crime
تلگودیشم کے سربراہ چندرابابو نائیڈو نےآندھراپردیش کی نومنتخب حکومت پر الزام لگایا کہ خوف پیدا کرنا اور جرم کی راہ ہموار کرنا اس حکومت کا طریقہ کا ر ہے۔
chandrababu naidu
انھوں نےپارٹی رہنماوں کو کہا کہ ہمیں انکے بھروسہ کو قائم رکھنا چاہئے۔
نائیڈو نے کہا کہ چھے پارٹی کارکنان کو ہلاک کردیا گیا۔
اس موقع پر نائیڈو نے پارٹی کارکنان کے تحفظ کی ذمہ داری لینے رہنماوں پر زور دیا۔