اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چارمینار کے قریب یوگا کے لیے بیداری - international yoga day

تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر نے کہا ہے کہ ذہنی اور جسمانی دباو کو کم کرنے کے لیے یوگا کرنا چاہئے۔

Yoga awareness program held in Hyderabad

By

Published : Jun 19, 2019, 2:01 PM IST

بین الاقوامی یوگا ڈے کے سلسلہ میں شہر حیدرآباد کی تاریخی عمارت چارمینار کے قریب یوگا کے سلسلہ میں بیداری پروگرام منعقد کیاگیا۔

پروگرام میں وزیر صحت نے شرکت کی اور عوام میں یوگا کے سلسلہ میں بیداری پیدا کی۔ بعد ازاں انہوں نے نوجوانوں کے ساتھ مل کر چارمینار کے قریب یوگا بھی کیا۔

تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر نے کہا ہے کہ ذہنی اور جسمانی دباو کو کم کرنے کے لیے یوگا کرنا چاہئے۔

گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج اینڈ جنرل اسپتال چارمینار کی جانب سے یوگا ڈمیناسٹریشن اینڈ واک کا بھی اہتمام کیاگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details