اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یمنا ایکسپریس وے پر پھر حادثہ، دو ہلاک - دہلی

ریاست مدھیہ پردیش سے دہلی جا رہی ایک پرائیویٹ بس یمنا شاہراہ پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں دو لوگ ہلاک ہو گئے۔

یمنا ایکسپریس وے پر پھر حادثہ، دو ہلاک

By

Published : Jul 28, 2019, 11:51 AM IST

یہ بس مرینا سے دہلی جا رہی تھی، حادثہ آج علی الصبح 4 بجے پیش آیا جس میں بس ڈرایئور اور ایک ہیلپر ہلاک ہو گیا۔

بس میں سوار پانچ مسافر شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں جنہیں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یمنا ایکسپریس وے پر پھر حادثہ، دو ہلاک

پڑھیں: یمنا ایکسپریس وے پربھیانک حادثہ، درجنوں ہلاک

روی سنگھ نامی شخص نے بتایا کہ 'ٹرک ڈرائیور نے اچانک بریک لگا دیا جس کی وجہ سے پیچھے سے آ رہی بس، ٹرک سے ٹکرا گئی۔

بس ڈرائیور للو (40 برس) جالون کا رہنے والاتھا اور ہیلپر ستیہ پرکاش (22 برس) مرینا مدھیہ پردیش کا رہنے والا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details