اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن: باغبانی وقت گزاری کا بہترین مشغلہ - باغبانی

کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے قہر کے دوران بزرگ نہ صرف باغبانی کرکے ذہنی صحت کی حفاظت کرسکتے ہیں بلکہ بچوں کو درختوں کی نشوونما اور سائنسی معلومات بھی دے سکتے ہیں۔

لاک ڈاؤن: باغبانی وقت گزاری کا بہترین مشغلہ
لاک ڈاؤن: باغبانی وقت گزاری کا بہترین مشغلہ لاک ڈاؤن: باغبانی وقت گزاری کا بہترین مشغلہ

By

Published : Apr 16, 2020, 3:45 PM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ کورونا بیماری کے دوران ذہنی صحت کی حفاظت کی جا سکتی ہے۔

اس مشکل وقت میں کام کی کمی سے ہونے والی پریشانیوں کو باغبانی کے ذریعے دور کیا جا سکتا ہے۔خاندانی افراد کے ساتھ ساتھ درختوں کے ساتھ بھی وقت گزارا جاسکتا ہے اور باقاعدہ طور پر درختوں کی دیکھ بھال کے لئے معقول وقت دیا جاسکتا ہے اور اس کی نگرانی کی جاسکتی ہے۔ اس سے ہماری ذہنی صحت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

لاک ڈاؤن: باغبانی وقت گزاری کا بہترین مشغلہ

کووڈ ۔ 19 پر پریشان ہونے کے بجائے اپنے باغ کی نشوونمااور پودوں کی جسامت کو واٹس ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کیا جا سکتا ہے۔

باغبانی کی دیکھ بھال لوگوں کو پودوں اور انسانی خدمات سے بھی مربوط کرتی ہے۔ باغبانی کے دوران نادانستہ طور پر کئی قسم کی ورزشیں ہوتی ہیں جو ہماری صحت کو بہتر رکھنے کے لئے ضروری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details