ڈی سی نہ پنکج نے بتایا کہ کہ ضلع کی تین اناج منڈی ڈی اور مختلف صرف خرید سنٹروں پر گیہوں خرید کا کام کام روزانہ نہ سرکاری ریٹ پر کیا جارہا ہے انہوں نے بتایا کہ اب تک 22188 میٹرک ٹن گیہوں کا اٹھان ایجنسیوں کے ذریعے کیا چکا ہے۔
میوات ضلع میں گیہوں اور سرسوں کی حکومت کی جانب سے خریدی - سرسوں
ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں اب تک ضلع انتظامیہ کے مطابق 40283 میٹرک ٹن گیہوں اور 14315 میٹرک ٹن سرسوں کی خریدی مکمل کی جا چکی ہے۔
میوات ضلع میں گیہوں اور سرسوں کی حکومت کی جانب سے خریدی
جبکہ 11392 میٹرک ٹن سرسوں کا اٹھان بھی مکمل ہو چکا ہے۔واضح رہے کہ میوات کی معیشت کسان اور کھیتی پر منحصر ہے جیسے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہوا تو کسانوں نے فصل خرید کو لیکر اندیشے ظاہر کئے تھے ۔
اس کے بعد حکومت نے محدود سطح پر خرید شروع کی۔اور بھیڑ اکھٹی نا ہو اس کے لئے الگ الگ جگہوں پر سینٹرز بنائے لیکن اب کسانوں کو فصلوں کے رقم کی ادائیگی کی فکر ستارہی ہے۔