بھارگو نے اسمبلی کے احاطے میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ اسمبلی میں جو کچھ ہوا ہے، اس سلسلے میں وہ راج بھون جارہے ہیں اور وہ گورنر کو ان واقعات سے واقف کرائیں گے۔
اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس سے گورنر کو واقف کرائیں گے: بھارگو
مدھیہ پردیش میں اپوزیشن کے لیڈر گوپال بھارگو نے کہا کہ آج اسمبلی میں جو کچھ واقعات ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ گورنر لال جی ٹنڈن سے ملنے راج بھون جارہے ہیں۔
اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس سے گورنر کو واقف کرائیں گے: بھارگو
مسٹر بھارگو نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کانگریس حکومت اقلیت میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کو اکثریت ثابت کرنی چاہیے۔