اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شادی کا منڈپ گر پڑا۔رکن اسمبلی زخمی

شادی کا منڈپ گر پڑنے کے نتیجہ میں اے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی راما کرشنا ریڈی معمولی زخمی ہوگئے۔

By

Published : Feb 29, 2020, 2:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:11 PM IST

شادی کا منڈپ گر پڑا۔رکن اسمبلی  زخمی
شادی کا منڈپ گر پڑا۔رکن اسمبلی زخمی

ذرائع کے مطابق رکن اسمبلی ضلع کے تاڑے پلی منڈل کے اُنڈاولی کے ایک گاوں میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔

وہ نوبیاہتا جوڑے کو آشیرواد دے رہے تھے کہ اچانک شادی کا منڈپ ٹوٹ گیاجس کے نتیجہ میں رکن اسمبلی معمولی زخمی ہوگئے۔ان کو علاج کے لئے گنٹور کے سرکاری اسپتال میں داخل کردیاگیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details