اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ووٹ دے کر لوٹ رہے ووٹر کی بجلی گرنے سے موت

بہارمیں ارریہ لوک سبھا حلقہ کے فاربس گنج میں آج ووٹ دے کر واپس آ رہے ایک شخص کی بجلی گرنے سے موت ہوگئی۔

ووٹ دے کر لوٹ رہے ووٹر کی بجلی گرنے سے موت

By

Published : Apr 23, 2019, 8:00 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ضلع کے فاربس گنج تھانہ علاقہ کے بوتھ نمبر 11 پر ووٹ ڈال کر لوٹ رہے ایک ووٹر کی آسمانی بجلی کی زدمیں آنے سے موت ہوگئی ۔ متوفی دھرو منڈل پپرا گھاٹ گاؤں کا باشندہ تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے ۔ واضح ر ہے کہ بہارمیں لوک سبھا انتخاب کے تیسرے مرحلہ میں ارریہ، سپول، مدھے پورہ، جھنجھار پور اور کھگڑیا میں ووٹنگ ہورہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details