اردو

urdu

By

Published : Apr 25, 2019, 3:31 PM IST

ETV Bharat / bharat

حق رائے دہی کے تئیں خواتین میں بیداری مہم

بھوپال میں نہروں یوا کیندر میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس ووٹروں کو حلف دلا یا گیا کہ وہ حق رائے دہی کا استعمال کرکے اچھی حکومت منتخب کریں۔

الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر کی مشترکہ بیداری مہم

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر نے مشترکہ ووٹر بیداری مہم کا آغاز کیا۔

الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر کی مشترکہ بیداری مہم

اس بیداری مہم کا آغاز بھوپال کے نیکنیک چوراہے سے کیا گیا۔ اس موقعے پر نہرو یوا کیندر کے کنوینر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نہرو یوا کیندر مشترکہ طور پر ریاست بھر میں چلا رہی ہے۔

نہرو یوا کیندر کی کارکن جیا چترویدی کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ 2019 میں ہونے والے انتخابات میں خواتین بیدار ہوں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details