اتوار کو ’نیشنل گرلز ڈے‘ کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں نائیڈو نے کہا کہ والدین کو لڑکیوں کو بااختیار اور تعلیم کو یقینی بنائیں اور ان کے ساتھ جنسی معیار پر امتیازی سلوک نہیں کیا جانا چاہئے۔
نائب صدر نے کہا کہ معاشرے کی ذہنیت کو تبدیل کرنا اس وقت کی سب سے بڑی اور اہم ضرورت ہے اور اسی کے ذریعہ ہی لڑکیوں کو تحفظ اور بااختیار بنایا جاسکتا ہے۔