ورجینیا کے قانون ساز ایوان نے جمعہ کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'آج ورجینیا ہاؤس آف ڈیلیگیٹز نے سزائے موت کے التزام کو مسترد کرنے والے ایک بل کی منظوری دے دی ہے'۔
ورجینیا میں سزائے موت کے خاتمے کا بل منظوری - ورجینیا کے قانون ساز ایوان
امریکہ میں ورجینیا کے مرکزی قانون ساز ایوان نے ریاست میں سزائے موت ختم کرنے کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔
مرکزی قانون ساز ایوان نے ریاست میں سزائے موت ختم کرنے کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے
ورجینیا کے قانون ساز ایوان سے منظور شدہ بل 2263 دولت مشترکہ میں سزائے موت کو ختم کرے گا اور موجودہ موت کی سزا کو بغیر کسی پیرول کے قید کی سزا بدل دے گا۔
ریاستی گورنر رالف نورتھم کے دستخط کے بعد یہ بل قانون کی شکل اختیار کرے گا کیونکہ ایوان بالا کی سینیٹ نے اس ہفتے کے شروع میں ہی یہ بل منظور کرلیا تھا۔