سوشل میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت كاراكس سمیت تقریباً 17 ریاست پیر کو مقامی وقت کے مطابق شام چار بجکر چالیس منٹ پر بجلی کی فراہمی ٹھپ ہونے سے متاثر ہوئی ہے۔
بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلی فون سروس، ٹریفک لائٹز اور دیگر بنیادی خدمات متاثر رہیں۔