اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شاہین باغ میں وزیراعظم کے لئے 'ویلنٹائن' - protest at shaheen bgah

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو ماہ سے سی اے اے کے خلاف خواتین کا مظاہرہ جاری ہے۔

Valentine for modi at Shaheen bagh
شاہین باغ میں وزیر اعظم کے لئے ویلین ٹائن

By

Published : Feb 13, 2020, 6:58 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:59 AM IST

خیال رہے کہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، یہ دن نوجوانوں میں بہت مقبول ہے، جسے یوم محبت کے طور مناتے ہیں لیکن شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کررہے مردوخواتین نے یوم محبتکو صرف وزیر اعظم نریندررمودی کے نام کردیا ہے۔

شاہین باغ میں وزیر اعظم کے لئے ویلین ٹائن
یہاں ایک پوسٹر لگایا گیا ہے، جس میں یہ لکھا گیا ہے کہمودی تم کب آو گے؟
شاہین باغ میں وزیر اعظم کے لئے ویلین ٹائن

مظاہرین نے ان کے لئے ایک تحفہ بھی رکھا ہے، جو اسی وقت دیا جائے گا جب وزیر اعظم نریندررمودی خود شاہین باغ آئیں گے۔
مظاہرین نے وزیر اعظم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے ٹیڈی بیئر تحفہ کے طور پر رکھا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:59 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details