اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ہریدوار میں سادھو کی لاش برآمد

اتراکھنڈ کے بھوپتوالا، ہریدوار میں ایک سادھو کا مبینہ طور قتل کیا گیا۔ تاہم ابھی تک قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے۔

ہریدوار میں سادھو کی لاش برآمد
ہریدوار میں سادھو کی لاش برآمد

By

Published : Jan 21, 2021, 2:27 PM IST

جمعرات کی صبح اتراکھنڈ کے ہریدوار میں ایک سادھو کی بوسیدہ لاش برآمد کی گئی۔

سادھو کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے البتہ پولیس تحقیقات میں جٹی ہوئی ہے۔

مقامی باشندوں کے مطابق سادھو کو سنگسار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تاہم کسی کو قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہے۔

لاش کے متعلق اطلاع ملنے کے فورا بعد پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے نزدیکی اسپتال روانہ کر دیا اور اس سلسلے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

دریں اثنا سادھو کی لاش برآمد ہونے کے بعد علاقے میں تنائو کا ماحول بنا ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details