افسر مذکور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’میرا خیال ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں دستخط ہوں گے۔ ہمارا یہی مقصد ہوگا‘‘۔
امریکہ- چین تجارتی معاہدہ: جنوری کے پہلے ہفتہ میں دستخط متوقع - معاہدے پر جنوری
امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے جمعہ کو بتایا کہ امریکہ چین تجارتی معاہدے پر جنوری کے پہلے ہفتے میں دستخط ہو سکتے ہیں۔
امریکہ- چین تجارتی معاہدہ: جنوری کے پہلے ہفتہ میں دستخط متوقع
معاہدہ کے پہلے مرحلے میں امریکی تجارتی نمائندہ رابرٹ لاٹهائزر اور چینی نائب پریمیئر لیو ہے کے درمیان وزارتی سطح پر دستخط کئے جانے کی توقع ہے۔