اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عراق کے چار شہریوں پر پابندی - انسانی حقوق کی خلاف ورزی

امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی کے معاملے میں عراق کے چار شہریوں پر پابندی عائد کی ہے۔

Breaking News

By

Published : Jul 19, 2019, 3:20 PM IST

امریکہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ 'امریکہ نے عراق کے چار شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی کے معاملے میں پابندی عائد کی ہے'۔

اطلاع کے مطابق عائد پابندی کے پیش نظر ان شہریوں کی تمام املاک ضبط کرلی گئی ہے اور امریکہ کے شہریوں کو ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا لین دین کرنے سے منع کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details