لیبیا میں کورونا وائرس (کوویڈ -19) کے 71 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 989 ہوگئی۔
لیبیا کے امراض کے کنٹرول کے قومی مرکز(این سی ڈی سی) نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔
این سی ڈی سی نے جاری بیان میں بتایا کہ '497 لوگوں کے نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں سے 71 کی رپورٹ مثبت اور 426 کی منفی آئی ہے۔