اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک - دو افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے امدرا تھانہ علاقہ میں دو افراد کی ٹرین کے زد میں آنے سے موت ہو گئی ۔

ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک

By

Published : Mar 18, 2020, 1:07 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گنوارا کے نزدیک ریلوے پل کے نیچے سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں ۔

اطلاع کے مطابق ریلوے پٹری پار کرتے وقت ٹرین کی زد میں آنے سے دونوں کی موت ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی شناخت امت ساہو اور گودم ساہو کے طور پر ہوئی ہے ۔ مرنے والے رشتے میں چچا بھتیجا بتائے گئے ہیں ۔

پولیس نے معاملہ درج کر کے دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details