کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اب اس کی زد میں دو فوجی جوان بھی آگئے۔
متاثرہ دونوں فوجی جوان مارچ مہینہ کے پہلے ہفتے میں سفر پر تھے جس کی وجہ سے وہ اس وائرس کی زد میں آئے۔

محمکہ صحت ان تمام افراد کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے جن لوگوں سے ان دونوں جوانوں نے ملاقات کی تھی۔
متاثرہ فوجی جوانوں کو فی الحال نگرانی میں رکھا گیا ہے اور تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔