اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

رامبن میں سڑک حادثہ - رامبن میں سڑک حادثہ

ریاست جموں کشمیر ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ

By

Published : Jul 4, 2019, 9:13 PM IST

ریاست جموں کشمیر ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ

پولیس کے مطابق ایک ٹرک لدھیانہ سے سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک ڈیگڈول کے مقام پر گاڑی بے قابو ہو کر 50 فٹ گھائی میں جا گر جس کے نتیجہ میں گاڑی کا ڈرائیور مبارک احمد وانی ساکن سری نگر زخمی ہوگیا جنہیں علاج کے لیے رامبن کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

رامبن پولیس نے اس سلسلہ میں دفعہ 279, 337 کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details