انہوں نے انتخابی ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ جھوٹ نہیں بولتا بس اس نے آج تک سچ نہیں کہا'۔
'ایک بار بھی طلاق نہیں کہا۔ لیکن بیوی کو چھوڑ دیا'
آر ایل ڈی کے سربراہ اجیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔
ایک بار بھی طلاق نہیں کہا۔ لیکن بیوی کو چھوڑ دیا
انہوں نے کہا کہ 'یہ خواتین کے بڑے حامی ہے۔ تین طلاق۔ تین طلاق۔تین طلاق۔ اپنی بیوی کو ایک بار بھی طلاق نہیں دیا لیکن بیوی کو چھوڑ دیا'۔