اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - برطانیہ

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 17 جنوری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jan 17, 2020, 12:06 AM IST

  • 1584- وسطی یوروپی ملک بوہیمیا نے گریگورین کیلنڈر اپنایا۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1595- فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1601- مغل بادشاہ اکبر اسيرگڑھ کے ناقابل شکست قلعہ میں داخل ہوئے۔
  • 1601- فرانس نے اسپین کے ساتھ سمجھوتہ کیا۔
  • 1757- جرمنی نے پرشیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ۔
  • 1852- برطانیہ نے جنوبی افریقہ کے ٹرانسوال کی آزادی کو تسلیم کیا۔
  • 1863- امریکی ریاست ورجینیا میں خانہ جنگی ہوئی۔
  • 1941- مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کلکتہ سے جرمنی کے لئے روانہ ہوئے۔
  • 1945- سوویت یونین کی فوج جرمنی سے ورسائے پہنچی۔
  • 1945- اسکرپٹ رائٹر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار جاوید اختر کی پیدائش۔
  • 1946- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پہلی میٹنگ ہوئی ۔
  • 1948- ہالینڈ اور انڈونیشیا نے جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
  • 1976- یوروپی خلائی اجینسی نے هرمیس راکٹ لانچ کیا۔
  • 1979- سوویت یونین نے جوہری تجربہ کیا۔
  • 1987- ٹاٹا فٹ بال اکیڈمی کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1989- کرنل جے کے بجاج قطب شمالی میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بنے۔
  • 1995- جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلہ میں 5372 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2010- مشہور مارکسسٹ سیاستدان جیوتی باسو کا انتقال ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details