اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - BENGAL

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 15 جنوری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jan 15, 2020, 8:07 AM IST

  • 1759 - لندن واقع مونٹےگوے ہاؤس میں برٹش میوزیم کا قیام ہوا۔
  • 1784 - ایشياٹك سوسائٹی آف بنگال کا قیام عمل میں آیا۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1934 - بہار میں زبردست زلزلہ سے تقریبا 20 ہزار افراد کی موت۔
  • 1949 - کے ایم كريپا بھارت بری فوج کے پہلے کمانڈر ان چیف بنے۔ اس کے بعد سے ہی 15 جنوری کو ’آرمی ڈے‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
  • 1956 - بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1965 - فوڈ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1975 - پرتگال نے انگولا کی آزادی کے لئے معاہدے پر دستخط کئے۔
  • 1986 - بری فوج کے پہلے کمانڈر ان چیف کے ایم كريپا (رٹائرڈ) کو فیلڈ مارشل کا خطاب دیا گیا۔
  • 1992 - بلغاریہ نے بالکن کے ملک مقدونیہ کومنظوری دی۔
  • 1998 - ڈھاکہ میں سہ ملکی - ہندوستان ، بنگلہ دیش اور پاکستان کا سربراہی اجلاس شروع ہوا۔
  • 1999 - ’اینی فرینک منشور‘ پر دستخط کرنے والے پہلے عالمی رہنما اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کوفی عنان بنے،
  • 2007 - عراق کے سابق صدر صدام حسین کے سوتیلے بھائی اور عراقی عدالت کے سابق سربراہ پھانسی پر چڑھائے گئے۔
  • 2009 - دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ مشہور فلمساز تپن سنہا کا انتقال ہوا۔
  • 2010 - تین گھنٹے سے بھی زیادہ کی مدت والا صدی کا سب سے طویل سورج گرہن لگا۔
  • 2013 - شام کی الپو یونیورسٹی میں راکٹ حملے میں 83 افراد ہلاک اور 150 افراد زخمی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details