ٹینک کی صفائی کے دوران تین مزدور ہلاک
ریاست اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ میں ایک ٹیکسٹائیل کمپنی کی سیپٹک ٹینک میں صفائی کے دوران تین مزدور ہلاک ہوگئے۔
ٹینک کی صفائی کے دوران تین مزدور ہلاک
ٹیکسٹائیل سینٹر کا مالک فرار ہے۔ پولیس مزید تحقیقات میں مصروف ۔
ٹیکسٹائیل سینٹر کا مالک فرار ہے۔ پولیس مزید تحقیقات میں مصروف ۔