اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - 23جولائی

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 23جولائی کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jul 23, 2019, 9:15 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:46 PM IST

  • سنہ 1540 میں ترکی نے جانوس سگی سمند جپولیائی کو ہنگری کے راجہ کے طورپر تسلیم کیا۔
  • سنہ 1555میں ہمایوں سرہند میں سکندر سوری پر فتح حاصل کرنے کے بعد دہلی میں داخل ہوا۔
  • سنہ 1798میں نیپولین نے مصر کے الکزینڈریا پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1856میں عظیم مجاہد آزادی بال گنگا دھر تلک کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1877میں امریکہ کے ہو ائی صوبہ میں پہلی ٹیلی فون اور ٹیلی گراف لائن پر کام ہوا۔
  • سنہ 1903میں موٹر کمپنی فورڈ نے اپنی پہلی کار فروخت کی۔
  • سنہ 1906میں معروف انقلابی رہنما چندر شیکھر آزاد کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1927میں بمبئی میں باقاعدہ طریقہ سے ریڈیو نشریات شروع ہوئیں۔
  • سنہ 1952میں مصر میں محمد ناضر کی قیادت میں کچھ نوجوان فوجیوں نے بغاوت کرکے بادشاہ فاروق۔اول کا اقتدار ختم کرکے انہیں ملک بدر کردیا۔
  • سنہ 2004 میں پروڈیوسر، ڈائیرکٹر اور مزاحیہ اداکار محمود علی کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 2011 میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بم دھماکہ اور شہر کے باہر ہوئی فائرنگ کے واقعات میں 92لوگوں کی موت ہوئی۔
  • سنہ 2014میں ٹرانس ایشیا ایئرویز طیارہ کے تائیوان میں حادثہ کا شکار ہوجانے سے 44لوگوں کی موت ہوگئی۔
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:46 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details