انہوں نے اپنے ٹویٹ میں اس بھجن کی ستائش کی اور رامو جی گروپ کے چیئرمین کے اس اقدام کی ستائش کی۔
خیال رہے کہ رامو جی گروپ کے چیئرمین رامو جی راؤ نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک بھجن جاری کیا ہے۔ جو گاندھی جی کا پسندیدہ بھجن ہے۔
ای ٹی وی بھارت نے بابائے قوم گاندھی جی کی ڈیڑھ سویں سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے معروف بھجن کو ایک نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کا افتتاح رامو جی گروپ کے چیئرمین رامو جی راؤ نے کیا۔