اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'جھارکھنڈ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہوں گے' - ریاستی اسمبلی انتخابات میں اتحاد نے شاندار جیت

راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات پر رد عمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاست میں عظیم اتحاد کی حکومت بنے گی۔'

جھارکھنڈ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہوں گے
جھارکھنڈ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہوں گے

By

Published : Dec 23, 2019, 5:56 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'ریاستی اسمبلی انتخابات میں اتحاد نے شاندار جیت درج کی ہے اور ریاست کے اگلے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہوں گے۔'

جھارکھنڈ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہوں گے

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات ہیمنت سورین کی قیادت میں لڑا جس میں عظیم اتحاد نے زبردست جیت حاصل کی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details