ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں آج ایک بہری جہاز میں بھیانک آگ لگ گئی ، آگ کی وجہ سے وہاں افراتفری مچ مگئی ہے۔
اس حادثے کی اطلاع فوراً کوسٹ گارڈ کو دی گئی۔انھوں نے آگ کو بجھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

خبر لکھے جانے تک آگ پر اگرچہ قابو پا لیا گیا ہے تاہم ابھی تک حکام کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے:تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
اس جہاز کا نام ایم ٹی نیو ڈائمنڈ ہے جو کہانڈیا آئل کارپوریشنکے لئے خام تیل لے کر سری لنکا کی ساحل سے بھارت آ رہا ہے۔