وہ رہنما جن پر پورے ملک کی نگاہیں ہیں - راجناتھ سنگھ
عام انتخابات کے چار مرحلے گزر گئے۔ پانچویں مرحلے کی پولنگ آج جاری ہے اور اس مرحلے میں بھی کئی قدآور رہنماؤں کی ساکھ داؤ پر ہے۔
متعلقہ تصویر
جن سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں وہاں چند ایسے رہنما اپنی قسمت آزما رہے ہیں جن کی ہار اور جیت کے کئی معنے نکالے جاتے ہیں۔ اور ان رہنماؤں پر پورے ملک نگاہیں ٹکی رہتی ہیں۔ پیش ہے ان رہنماؤں پر ایک نظر۔