اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وکیل کی موت پر سی جے آئی کو نوٹس لینا چاہیے: ایس سی بی اے - قرارداد منظور

سپریم کورٹ احاطے میں وکیل کی موت پر بار ایسو سی ایشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا سے وکیل کی موت کے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

وکیل کی موت پر سی جے آئی کو نوٹس لینا چاہیے
وکیل کی موت پر سی جے آئی کو نوٹس لینا چاہیے

By

Published : Jul 11, 2020, 4:13 AM IST

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے چیف جسٹس آف انڈیا شرد اروند بوبڈے سے سپریم کورٹ کے احاطے میں وکیل کی موت کے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

عدالت عظمی کے احاطے میں واقع ڈسپنسری میں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر گہری برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس سی بی اے نے ایک قرارداد منظور کی۔

مزید پڑھیں:

گیان واپی اور کاشی متھرا عیدگاہ کیس پر سماعت ملتوی

ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے پر نوٹس لیں اور ایسے اقدامات کریں کہ آئندہ بھی طبی عدم توجہی کی وجہ سے کسی کی موت نہ ہوسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details