اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تھائی لینڈ: سنامی کی الرٹ جاری

بھارتی ساحلی علاقوں میں دو زلزلے آنے کے بعد تھائی لینڈ کے 6 علاقوں سنامی کی ہائی الرٹ جاری کی گئی ہے۔

By

Published : Mar 24, 2019, 10:21 AM IST

Thailand; tsunami warning issued in six provinces.

رپورٹز کے مطابق جو ہدایات جاری کی گئی ہیں ان میں رانونگ، فوکٹ، فانگ نگا، کربی جیسےعلاقے شامل ہیں۔


بتائی گئی ہے۔ 5.0 سینیچر کو آنے والے زلزلے کی شدت

واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں آج 8 سال بعد انتخابات ہونے والے ہیں۔
سنامی کی الرٹ جاری ہونے کے بعد انتخابات پر اثر پڑنے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details